ایران نے کروناوائرس پر امریکی مدد کی پیشکش مسترد کردی

https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT

ایران نے کروناوائرس پر امریکی مدد کی پیشکش مسترد کردی



تہران ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے اتوار کے روز امریکہ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ کو کروناوائرس کے پھیلاو کے بارے مدد کی پیشکش مسترد کردی ہے۔
ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای  نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے مسلسل ایران کو اپنی پیشکش سے متعلق پیغامات بھیجے ہیں تاہم ایران اس کو قبول نہیں کرتا کیونکہ ایران ان پر اعتماد نہیں کرتا۔ایرانی رہنما نے واضح کیا ہے کہ امریکہ کے پاس اپنے ملک میں ہی نوول کرونا وبائی مرض سے نمٹنے کے لئے اشیا کی کمی ہے۔ایران کرونا وبائی مرض سے بری طرح متاثرہ ملکوں میں سے ایک ہے جہاں پر مصدقہ کیسز کی کل تعداد 20 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

’اس معمولی سی بیماری سے امریکہ میں 70 ہزار لوگ مرجاتے ہیں، کرونا سے تو صرف 22 ہلاکتیں ہوئی ہیں‘ صدر ٹرمپ سٹاک مارکیٹ میں مندی پر برس پڑے

’ففٹی شیڈز آف صباقمر‘،معروف پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصویر کے مداحوں نے دل تھام لئے

PCB charges Umar Akmal for breach of anti-corruption code