پاکستان کے اہم شہر میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض سامنے آگی.
https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT
پاکستان کے اہم شہر میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض سامنے آگی


کراچی شہر قائد میں کروناوائرس سے متاثرہ ایک اور مریض سامنے آگیا جس کے بعد سندھ میں متاثرین کی تعداد 5 اور پاکستان میں مجموعی تعداد 8 ہوگئی ہے جن میں سے ایک مریض صحت یاب ہوچکا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی شرقی سے تعلق رکھنے والے 53 سالہ شہری کا ٹیسٹ کیا گیا تھا جو مثبت آیا۔ متاثرہ شہری شام سے براستہ دوحہ کراچی آیا تھا جبکہ ان سے تعلق رکھنے والے تمام افراد کو قرنطینہ کرلیا گیا ہے۔
Comments
Post a Comment