پاکستان نے چین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے کس چیز کا جہاز بھر کر بھیج دیا ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT
تفصیلات کے مطابق وزارت برائے اوورسیز پاکستانی کی جانب سے ٹویٹر پر جاری پیغام میں بتایا گیا کہ معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری کی جانب سے بھجوایا جانے والا سامان چین پہنچ گیا ہے ، وزارت سمندر پار پاکستانیز کی جانب سے بھجوایاگیا سامان چین کے شہر ووہان میں مقیم طلبہ میں تقسیم کیا جائے گا ، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سامان کی ترسیل کے انتظامات کیے ۔
پاکستان نے چین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے کس چیز کا جہاز بھر کر بھیج دیا ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اسلام آباد پاکستان نے چین کے شہر ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کیلئے کھانے پینے کا 15 روز کا سامان بھجوا دیاہے ۔

اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ جیسا کہ وعدہ کیا گیا تھا پاکستان پکا ہوا کھانا اور دیگر سپلائز ووہان میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے پہنچا دیا گیاہے ، ہمیں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سخت ہدایات دی گئیں تھیں کہ چین میں پھنسے پاکستانیوں کا خصوصی خیا ل رکھا جائے ۔ زلفی بخاری نے پاکستان ایئر فورس اور این ڈی ایم اے کا ہنگامی بنیادوں پر سامان پہنچانے کی کوششوں پر شکریہ ادا کیا ۔
Comments
Post a Comment