غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے حکومتی بانڈز فروخت کر دیئے
https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT
غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے حکومتی بانڈز فروخت کر دیئے
کراچی غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے حکومتی بانڈز فروخت کردیے گئے۔
مرکزی بینک کے مطابق سرمایہ کاروں نے 18 مارچ کو 6 کروڑ ڈالر کے بانڈز فروخت کیے اور یکم مارچ سے 18 مارچ تک ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے بانڈز فروخت کیے گئے۔سٹیٹ بینک نے بتایا کہ جولائی سے 18 مارچ تک ایک ارب 86 کروڑ ڈالر کے بانڈز فروخت کیے گئے جس کے بعد حکومتی بانڈز میں کل سرمایہ کاری ایک ارب 34 کروڑ ڈالر رہ گئی ہے۔
Comments
Post a Comment