ڈاکٹرز کے مطالبات کو سنجیدگی سے لیاجائے،24 مارچ سے ہڑتال کورونا کی ہنگامی صورتحال میں تباہ کن ثابت ہوگی ،مریم اورنگزیب
https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ شعبہ صحت ریگولیٹ کرنے والا ادارہ فوری بحال کیاجائے ،پی ایم ڈی سی پر عدالت عظمیٰ کے حکم کے باوجود اب تک کچھ نہیں ہوا۔
ڈاکٹرز کے مطالبات کو سنجیدگی سے لیاجائے،24 مارچ سے ہڑتال کورونا کی ہنگامی صورتحال میں تباہ کن ثابت ہوگی ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ اسلام آبادکے 4ہسپتالوں میں مناسب انتظامات نہیں ،ڈاکٹرز کے تمام خدشات، تحفظات اور مطالبات کو سنجیدگی سے لیاجائے،ڈاکٹرز کی 24 مارچ سے ہڑتال کورونا کی ہنگامی صورتحال میں تباہ کن ثابت ہوگی ۔

مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ ڈاکٹرزاور طبی عملے کی حفاظت کے لیے ضروری سامان فی الفور مہیا کیا جائے ، ڈاکٹرز کی 24 مارچ سے ہڑتال کورونا کی ہنگامی صورتحال میں تباہ کن ثابت ہوگی ، ڈاکٹرز کے تمام خدشات، تحفظات اور مطالبات کو سنجیدگی سے لیاجائے،اسلام آبادکے 4ہسپتالوں میں مناسب انتظامات نہیں ،انہوں نے کہا کہ اس وقت اولین ترجیح اور اولین ہدف قوم کی صحت کا تحفظ ہے۔
Comments
Post a Comment