کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاک فوج میدان عمل میں آگئی، ایکسپو سنٹر میں1100 بیڈز کا ہسپتال قائم

https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT

کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاک فوج میدان عمل میں آگئی، ایکسپو سنٹر میں1100 بیڈز کا ہسپتال قائم



کراچی نیشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی کی طرف سے ملک کے بڑے شاپنگ مالز اور ہوٹلزکو قرنطینہ سنٹر میں بدلنے کی سفارش کے بعد پاک فوج بھی میدان عمل میں آگئی اور کراچی ایکسپوسنٹر میں قرنطینہ سنٹرقائم کردیاگیا جس کا آرمی میڈیکل کور نے کنٹرول بھی سنبھال لیاہے ، ابتدائی طورپر 1100بیڈز پر مشتمل فیلڈہسپتال قائم کیاگیا،ا دھر لاہور کے ایکسپوسنٹر کو بھی قرنطینہ سنٹر میں بدلنے کافیصلہ کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق کوروناسے بچاﺅ کے لیے ایکسپوسنٹرمیںقرنطینہ سنٹر کے قیام کے بعد سول و عسکری قیادت نے دورہ بھی کیا اور تیاریوں کا جائزہ لیا۔ حکام نے ہدایت کی کہ احتیاطی تدابیر کی پاسداری یقینی بنائیں، ہر ممکنہ سہولیات فراہم کی جائیں۔

Comments

Popular posts from this blog

’ففٹی شیڈز آف صباقمر‘،معروف پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصویر کے مداحوں نے دل تھام لئے

How COVID-19 is adding to the misery in occupied Kashmir after India’s clampdown: report

کورونا وائرس: پہلے سے مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کورونا وائرس سے کیسے بچیں.؟