کورونا وائرس، وزیراعظم عمران خان نے افغان بہن بھائیوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا
https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے باوجود افغان بہن بھائیوں کی مدد کیلئے پر عزم ہیں ، بحران کے وقت میں افغانستان کے ساتھ کھڑے ہیں ، سرحد کھولنے ، ٹرک افغانستان جانے کی اجازت دینے کی ہدایات جاری کر دی ہیں ۔
کورونا وائرس، وزیراعظم عمران خان نے افغان بہن بھائیوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے چمن میں پاک افغان سرحد کھولنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 451 ہوگئی جب کہ سیکڑوں کیسز مشتبہ ہیں۔دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، اب تک ملک بھر میں اس وائرس سے 2 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی جاچکی ہے۔ سندھ میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 245 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، خیبر پختونخوا میں کورونا مریضوں کی تعداد 25 ، پنجاب میں 80، بلوچستان میں 81، اسلام آباد میں 5، گلگت بلتستان میں 23 ہوگئی جب کہ آزاد کشمیر میں ایک مریض زیر علاج ہے۔
Comments
Post a Comment