.کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بدترین بیٹنگ، شرمناک ترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا.
https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT
.کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بدترین بیٹنگ، شرمناک ترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 21 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سب سے زیادہ اوورز میں 50 رنز بنائے اور کم ترین ہدف دینے کا شرمناک اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی تو شاہین شاہ آفریدی اور سمت پٹیل نے تباہ کن باﺅلنگ کرتے ہوئے کوئٹہ کے بلے بازوں کی ایک نہ چلنے کی اور پوری ٹیم مقررہ 20 اوورز میں صرف 98 رنز ہی بنا سکی۔
https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 13.2 اوورز میں ٹیم کی نصف سنچری مکمل کی جو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں سست ترین نصف سنچری ہے جبکہ 98 رنز کا ہدف رواں سیزن میں اب تک کا سب سے کم ترین ہدف ہے۔
Comments
Post a Comment