احتسا ب عدالت کراچی ،سٹیٹ بینک آف پاکستان ہاﺅسنگ سوسائٹی کے نام پر فراڈ سے متعلق ریفرنس سماعت کیلئے منظور.

https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT

احتسا ب عدالت کراچی ،سٹیٹ بینک آف پاکستان ہاﺅسنگ سوسائٹی کے نام پر فراڈ سے متعلق ریفرنس سماعت کیلئے منظور



کراچی سٹیٹ بینک آف پاکستان ہاﺅسنگ سوسائٹی کے نام پر فراڈ سے متعلق ریفرنس دائرکردیاگیا،احتساب عدالت نے ریفرنس سماعت کیلئے منظور کرلیا،ریفرنس میں سوسائٹی کے سیکرٹری اورچیئرمین سمیت20 ملزمان نامزدکئے گئے ۔
ریفرنس میں کہاگیاہے کہ 1992 میں سٹیٹ بینک سوسائٹی رجسٹرڈ ہوئی ،اب تک کوئی قانونی دستاویزات نہیں بنائے جا سکے ،تمام مالی معاملات چیئرمین اورسیکرٹری چلا رہے ہیں ،سوسائٹی سٹیٹ بینک سے بغیر این او سی کے رجسٹرڈ کرائی گئی ۔

Comments

Popular posts from this blog

’اس معمولی سی بیماری سے امریکہ میں 70 ہزار لوگ مرجاتے ہیں، کرونا سے تو صرف 22 ہلاکتیں ہوئی ہیں‘ صدر ٹرمپ سٹاک مارکیٹ میں مندی پر برس پڑے

’ففٹی شیڈز آف صباقمر‘،معروف پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصویر کے مداحوں نے دل تھام لئے

PCB charges Umar Akmal for breach of anti-corruption code