محسن داوڑ اور علی وزیر نے افغانستان جانے کیلئے اجازت نہیں مانگی، فردوس عاشق اعوان کی تردید.
https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT
اسلام آباد وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ محسن داوڑ اور علی وزیر نے افغانستان جانے کیلئے اجازت نہیں مانگی، محسن داوڑ کا دعویٰ گمراہ کن اور ریاستی اداروں کو بد نام کرنے کی کوشش ہے،انہوں نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے درخواست دی تو اسے قانون کے مطابق دیکھا جائے گا۔
محسن داوڑ اور علی وزیر نے افغانستان جانے کیلئے اجازت نہیں مانگی، فردوس عاشق اعوان کی تردید



Comments
Post a Comment