عمرہ پرپابندی اس لیے بھی ضروری ہے کہ۔۔۔ بالآخر امام کعبہ کا موقف بھی آگیا.

https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT

عمرہ پرپابندی اس لیے بھی ضروری ہے کہ۔۔۔ بالآخر امام کعبہ کا موقف بھی آگیا






سعودی عرب میں حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈینسی کے چیئرمین اور امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر حکومت کی طرف سے عمرہ کے مناسک پرعارضی پابندی کے فیصلے کے شریعت کے مطابق درست اقدام قرار دیا ہے۔ایک وبائی بیماری سے انسانی جانوں کا تحفظ حکومت کی پہلی ذمہ داری ہے۔ بیماری کے پھیلاو¿ کو روکنے کے لیے حکومت کا ہر اقدام شرعی حدود اور اسلامی اصولوں کے عین مطابق ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

White House considering replacing HHS chief

کورونا وائرس کے باعث اڈیالہ جیل کے قیدیوں سے متعلق ہائیکورٹ کا بڑاحکم

Tensions simmer in France as PM prepares a plan to end the lockdown