شاہ محمود قریشی کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، کرونا وائرس کے حوالے سے تبادلہ خیال


https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfTشاہ محمود قریشی کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، کرونا وائرس کے حوالے سے تبادلہ خیال


Image result for shah mahmood qureshi

اسلام آباد وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور کرونا وائرس کی وبا ء کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایران میں کرونا وائرس سے ہونیوالے کثیر جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ایران کی حکومت اور عوام جس بہادری سے اس عالمی وبا ء کا مقابلہ کر رہے ہیں وہ یقیناً قابل تحسین ہے،وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کو اس کڑے وقت میں ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے پاکستان کی طرف سے عالمی سطح پر کی جانے والی کاوشوں سے آگاہ کیا، جبکہ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ایران پر پابندیاں ہٹوانے کے حوالے سے پاکستان کی طرف سے کی جانے والی بھرپور کاوشوں پر وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے برادر ملک ہونے کے ناطے، اس کڑے وقت جو کردار ادا کیا ہے وہ مثالی ہے۔https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT

Comments

Popular posts from this blog

’ففٹی شیڈز آف صباقمر‘،معروف پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصویر کے مداحوں نے دل تھام لئے

How COVID-19 is adding to the misery in occupied Kashmir after India’s clampdown: report

کورونا وائرس: پہلے سے مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کورونا وائرس سے کیسے بچیں.؟