دہلی فسادات، آگ لگانے سے قبل مسلمانوں کے گھروں میں لوٹ مار کیے جانے کا انکشاف.
https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT
دہلی فسادات، آگ لگانے سے قبل مسلمانوں کے گھروں میں
لوٹ مار کیے جانے کا انکشاف
نئی دہلی بھارت کے دارالحکومت دہلی میں جاری فسادات میں مسلمانوں کے گھر جلانے سے پہلے لوٹ مار کی گئی۔بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ دہلی میں جاری مسلم کش فسادات میں مسلمانوں کے گھر جلائے جانے سے پہلے لوٹ مار کی گئی۔

Comments
Post a Comment