" میرا جسم میری مرضی " مفتی عبدالقوی بھی میدان میں آگئے

https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT

" میرا جسم میری مرضی " مفتی عبدالقوی بھی میدان میں آگئے

ملتان پاکستان تحریک انصاف علماءومشائخ ونگ کے سربراہ اورمعروف عالم دین مفتی عبدالقوی نے بھی”میرا جسم میری مر ضی“کا نعرہ بلند کردیا۔یوٹیوب چینل پر اپنے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا تجارت کی طرح نکاح بھی باہمی رضا مندی سے کئے جانیو الے معا ہدے کی ایک شکل ہے، میں نے کچھ دن پہلے ایک بہت بڑے خاندان کی خاتون سے نکاح کیا ہے، لیکن فی الحال باہمی رضا مندی کے تحت اسے راز رکھوں گا۔
مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا اسلام میں دل توڑنا حرام جبکہ تہذیب وتمدن کا احترام واجب قراردیا گیا ہے۔ انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے ایک اہم رکن قومی اسمبلی کا خفیہ نکاح پڑھوانے کی بھی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ جہاں بھی پسند کی شادی کی جائے تو خاتون کو بھی طلاق کا حق دینا چاہیے، آج کا ملا حقوق العباد ادا کرتا ہے، نہ اتحاد واتفاق۔ میرے نزدیک ہر کلمہ گو خواہ وہ اسماعیلی ہو،بوہروی، وہ مجھ سے بہتر مسلمان ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

’ففٹی شیڈز آف صباقمر‘،معروف پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصویر کے مداحوں نے دل تھام لئے

How COVID-19 is adding to the misery in occupied Kashmir after India’s clampdown: report

کورونا وائرس: پہلے سے مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کورونا وائرس سے کیسے بچیں.؟