نیب نے حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT

نیب نے حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا



اسلا م آباد قومی احتساب بیورو(نیب )نے حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا، نیب نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کی ضمانت منسوخی کے لیے اپیل دائر کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے درخواست میں حمزہ شہباز کوفریق بنایا ہے،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت قابل سماعت نہیں تھی ،حمزہ شہباز کا کیس ہارڈشپ میں نہیں آتا تھا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ہائیکورٹ کا حمزہ شہبازکو ضمانت دینے کافیصلہ کالعدم قراردیاجائے ۔

Comments

Popular posts from this blog

’ففٹی شیڈز آف صباقمر‘،معروف پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصویر کے مداحوں نے دل تھام لئے

How COVID-19 is adding to the misery in occupied Kashmir after India’s clampdown: report

کورونا وائرس: پہلے سے مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کورونا وائرس سے کیسے بچیں.؟