کورونا وائرس،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دنیا کے نام اہم پیغام

https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT

کورونا وائرس،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دنیا کے نام اہم پیغام




نیویارک اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کورونا وائرس کے حوالے سے دنیا کے نام اہم پیغام میں کہاہے کہ یہ بینکنگ بحران نہیں بلکہ بینکوں کو بھی حل کا حصہ بننا ہوگا،یہ انسانی المیہ ہے ہمیں افراد پر توجہ مرکوز کرنا ہے ۔
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کاکہنا ہے کہ کم تنخواہ دار،چھوٹے اوردرمیانے درجے کمزور اورمحنت طبقہ کو تحفظ دینا ہے ،تنخواہ داروں ،شعبہ بیمہ کو بچانا،سماجی تحفظ یقینی بنانا ہے ہمیں بینکوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانااورروزگار کو تحفظ دینا ہے ۔


Comments

Popular posts from this blog

’اس معمولی سی بیماری سے امریکہ میں 70 ہزار لوگ مرجاتے ہیں، کرونا سے تو صرف 22 ہلاکتیں ہوئی ہیں‘ صدر ٹرمپ سٹاک مارکیٹ میں مندی پر برس پڑے

’ففٹی شیڈز آف صباقمر‘،معروف پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصویر کے مداحوں نے دل تھام لئے

PCB charges Umar Akmal for breach of anti-corruption code