کورونا وائرس ، بی جے پی رہنما کی ” گائے کا پیشاب پینے کی پارٹی “ ، نوجوان بیمار پڑ گیا پھر پولیس نے پارٹی رکھنے والے شخص کے ساتھ کیا کیا ؟

https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT<script data-cfasync='false' type='text/javascript' src='//p386835clksite.com/adServe/banners?tid=386835_759382_0'></script>

کورونا وائرس ، بی جے پی رہنما کی ” گائے کا پیشاب پینے کی پارٹی “ ، نوجوان بیمار پڑ گیا پھر پولیس نے پارٹی رکھنے والے شخص کے ساتھ کیا کیا ؟





ممبئی بھارت میں گائے کا پیشاب پینے سے ایک شخص بیمار پڑ گیا جس کے بعد ویسٹ بنگال میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ” گاﺅ موتر “ پارٹی کا انعقاد کرنے والے بی جے پی کارکن ” نریان چیٹر جی “کو گرفتار کر لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق بی جے پی کے کارکن نے دعویٰ کیا گائے کا پیشاب خطرناک کورونا وائرس سے حفاظت کرتا ہے جس نے دنیابھر میں دو لاکھ سے زائد لوگوں کومتاثر کیاہے جبکہ آٹھ ہزار افراد کی موت واقع ہو چکی ہے ۔بی جے پی کارکن نریان چیٹرجی نے ویسٹ بنگال میں ” گاﺅ موتر“ پارتی کا انعقاد کیا جہاں لوگ آتے گائے کی پوجا کرتے اور پیشاب پی کر جاتے ۔پارٹی کے دوران نریان چیٹرجی نے ایک پولیس والے کو گائے کا پیشاب پیش کیا اور کہا کہ یہ پرساد ہے ، پولیس اہلکار نے اسے پی لیا اور وہ بیمار پڑ گیا ، جس کے بعد پولیس اہلکار نے بی جے پی کارکن کے خلاف شکایت درج کروائی ، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیاہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

’ففٹی شیڈز آف صباقمر‘،معروف پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصویر کے مداحوں نے دل تھام لئے

How COVID-19 is adding to the misery in occupied Kashmir after India’s clampdown: report

کورونا وائرس: پہلے سے مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کورونا وائرس سے کیسے بچیں.؟