"اب توبہ کر لی ہے کہ . . . " پاکستان واپس پہنچتے ہی حریم شاہ کا نیا موقف سامنے آگی

https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT

"اب توبہ کر لی ہے کہ . . . " پاکستان واپس پہنچتے ہی حریم شاہ کا نیا موقف سامنے آگی


لاہور  ٹک ٹاک سٹار وماڈل حریم شاہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی سیاسی شخصیت کیساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے سے توبہ کرلی ہے۔روزنامہ دنیا کے مطابق حریم شاہ کا کہنا تھا کہ کبھی کسی کوٹارگٹ کر کے ویڈیو نہیں بنائی، بہت اعتراضات اٹھے تو اب توبہ کر لی ہے کہ کسی سیاستدان کی عزت نفس مجروح نہیں ہونے دوں گی۔
میں کینیڈا، دبئی اور آذربا ئیجان سے ہوکر پاکستان آئی تو کورونا وائرس کے حوالے سے پریشان تھی تب تک سکون نہیں آیا جب تک ٹیسٹ رپورٹس منفی نہیں آئیں، سب لوگ احتیاط کریں۔انہوں نے کہا میں جو نظر آتی ہوں حقیقت میں اس سے مختلف ہوں۔ حریم شاہ نے کہا میں نے منفی لوگوں کو زندگی سے نکال دیا، صندل خٹک سے بھی راہیں جدا کرلیں، وہ جہاں رہے خوش رہے۔ انہوں نے علامہ ناصر مدنی پر تشدد کی مذمت کی۔


Comments

Popular posts from this blog

’ففٹی شیڈز آف صباقمر‘،معروف پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصویر کے مداحوں نے دل تھام لئے

How COVID-19 is adding to the misery in occupied Kashmir after India’s clampdown: report

کورونا وائرس: پہلے سے مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کورونا وائرس سے کیسے بچیں.؟