چلڈرن ہسپتال لاہور کے دو پروفیسرز نے مبینہ طور پر کورونا کے مریضوں کو دیکھنے سے انکار کردیا، تہلکہ خیز دعویٰ

https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT

چلڈرن ہسپتال لاہور کے دو پروفیسرز نے مبینہ طور پر کورونا کے مریضوں کو دیکھنے سے انکار کردیا، تہلکہ خیز دعویٰ





لاہور میڈیکل ایمرجنسی کے باوجود 2 پروفیسرز نے کورونا کے مریض چیک کرنے سے انکار کر دیا۔ چلڈرن ہسپتال لاہور میں شیخوپورہ کے دو مشتبہ مریضوں کو سینئر پروفیسرز نے چیک کرنے سے انکار کیا ہے۔
دنیا نیوزکے مطابق میڈیکل شعبہ کے دونوں پروفیسرز میں سے ایک نے خود کو کڈنی لیور ٹرانسپلانٹ کا مریض قرار دے دیا جبکہ دوسرے پروفیسر نے طبیعت خراب ہونے پر چھٹیاں لے لیں۔ایمرجنسی میں کٹس کی عدم فراہمی پر احتجاج کرتے ہوئے ڈاکٹرز نے ایمرجنسی کا بائیکاٹ کرنے کی کوشش کی، ایڈیشنل ایم ایس رضا حسن سے کٹس کی عدم فراہمی پر مکالمہ بازی بھی کی گئی۔
چینل ذرائع کا کہنا ہے کہ پی کے ایل آئی میں کورونا پر ٹریننگ کے لئے کوئی پروفیسر نہیں گیا صرف ایس آر اور تین پی جی آر کو بھیجا گیا تھا۔

Comments

Popular posts from this blog

’ففٹی شیڈز آف صباقمر‘،معروف پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصویر کے مداحوں نے دل تھام لئے

How COVID-19 is adding to the misery in occupied Kashmir after India’s clampdown: report

کورونا وائرس: پہلے سے مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کورونا وائرس سے کیسے بچیں.؟