سڈنی ،پی ایس ایل کی میزبان ایرن ہالینڈاوران کے شوہر بین کٹنگ نے خودکو قرنطینہ کرلیا

https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT

سڈنی ،پی ایس ایل کی میزبان ایرن ہالینڈاوران کے شوہر بین کٹنگ نے خودکو قرنطینہ کرلیا



سڈنی پی ایس ایل کی میزبان ایرن ہالینڈاور ان کے شوہر بین کٹنگ نے خودکو قرنطینہ کرلیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل کی میزبان ایرن ہالینڈنے خودکو قرنطینہ کرلیا،ایرن ہالینڈگزشتہ روز پاکستان سے آسٹریلیاپہنچی تھیں۔ایرن ہالینڈ کے شوہربین کٹنگ نے بھی خودکو قرنطینہ کرلیا،دونوں میاں بیوی نے پی ایس ایل کے دوران پاکستان میں قیام کیاتھا،بین کٹنگ پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی نمائندگی کرتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

White House considering replacing HHS chief

کورونا وائرس کے باعث اڈیالہ جیل کے قیدیوں سے متعلق ہائیکورٹ کا بڑاحکم

Tensions simmer in France as PM prepares a plan to end the lockdown