ہمیں نوازشریف کے بیانیہ پر چلنا ہوگا ورنہ عوام بھی ساتھ چھوڑ جائیں گے ،پیرصابر شاہ پارٹی پالیسیوں پر برہم
https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT
ہمیں نوازشریف کے بیانیہ پر چلنا ہوگا ورنہ عوام بھی ساتھ چھوڑ جائیں گے ،پیرصابر شاہ پارٹی پالیسیوں پر برہم
![](https://revenuehits.com/publishers/media/img/v1/110x32_v1.gif)
![](https://revenuehits.com/publishers/media/img/v1/110x32_v1.gif)
اسلام آباد مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں سینیٹر پیرصابر شاہ پارٹی پالیسیوں پر برہم ہو گئے،پیرصابر شاہ نے کہا کہ ہماری پارلیمان میں کارکردگی پر عوام افسوس کررہے ہیں ،ہمیں نوازشریف کے بیانیہ پر چلنا ہوگا ورنہ عوام بھی ساتھ چھوڑ جائیں گے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں سینیٹر پیرصابر شاہ پارٹی پالیسیوں پر برہم ہو گئے،پیر صابر شاہ نے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی پر ن لیگ کو فائدہ اٹھانا چاہئے تھا ،مسلم لیگ ن نے قائد کے بیانیہ کو پس پشت ڈال کر نقصان اٹھایا،پیر صابر شاہ نے کہا کہ ہماری پارلیمان میں کارکردگی پر عوام افسوس کررہے ہیں ،ہمیں نوازشریف کے بیانیہ پر چلنا ہوگا ورنہ عوام بھی ساتھ چھوڑ جائیں گے ۔
خواجہ آصف نے کہا کہ جوانی میں ہم بھی بڑی بڑھکیں مارتے رہے ہیں ،کوئی فیصلہ اپنی مرضی سے نہیں کیاسب پارٹی قیادت کی ہدایت پر کیا جاتا ہے ۔
Comments
Post a Comment