پیراگون سکینڈل میں گرفتار سعد رفیق بھی جیل میں بیمار پڑ گئے ،جیل سپرنٹنڈنٹ کی ہسپتال میں داخل کرانے کی درخواست.
https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT
پیراگون سکینڈل میں گرفتار سعد رفیق بھی جیل میں بیمار پڑ گئے ،جیل سپرنٹنڈنٹ کی ہسپتال میں داخل کرانے کی درخواست


لاہور پیراگون ہاﺅسنگ سکینڈل میں گرفتار لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق بھی جیل میں بیمار پڑ گئے ،جیل سپرنٹنڈنٹ نے سعد رفیق کو ہسپتال میں داخل کرانے کی درخواست کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ سعد رفیق کو گلے کی شدید تکلیف ہے ،جیل ہسپتال میں علاج ممکن نہیں لہٰذاسروسز میں داخل کرانے کا حکم دیاجائے ۔
Comments
Post a Comment