عورت مارچ‘میں سراج الحق خصوصی خطاب کریں گے،جماعت اسلامی نے بڑا اعلان کر دیا

https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT

عورت مارچ‘میں سراج الحق خصوصی خطاب کریں گے،جماعت اسلامی    

نے بڑا اعلان کر دیا






جماعت اسلامی پاکستان کےسیکرٹری اطلاعات قیصرشریف نےکہاہےکہ زینب اور نور جیسےواقعات ایک مسلم معاشرےکےلیے بدنماداغ ہیں،ہم اپنےمعاشرے کو بچیوں کےلیےمحفوظ بنانا چاہتے ہیں تو ایسے مجرموں کو فوری اور عبرت ناک سزائیں دی جائیں،8مارچ عالمی یوم خواتین کے موقع پرملک گیرسطح  پرخواتین کے حقوق کےلیےمارچ،واک اورسیمینارزکااہتمام کیاجائےگا ،سینیٹر  سراج الحق  اسلام آباد جبکہ جنرل  سیکرٹری امیر العظیم  لاہور میں ’’تکریم نسواں واک‘‘ سے خطاب  کریں گے۔

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

’ففٹی شیڈز آف صباقمر‘،معروف پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصویر کے مداحوں نے دل تھام لئے

How COVID-19 is adding to the misery in occupied Kashmir after India’s clampdown: report

کورونا وائرس: پہلے سے مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کورونا وائرس سے کیسے بچیں.؟