سروسز ہسپتال کی او پی ڈی بند ،ہسپتال انتظامیہ نے مریضوں سے ایسی اپیل کر دی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT

سروسز ہسپتال کی او پی ڈی بند ،ہسپتال انتظامیہ نے مریضوں سے ایسی اپیل کر دی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے




لاہور  لاہورمیں سروسز ہسپتال کی انتظامیہ نے او پی ڈی مستقل بند کرکے کورونا کا ونٹر قائم کردیا جبکہ ہسپتال آنے والے مریضوں سے بھی ایسی اپیل کر دی ہے کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سروسز ہسپتال لاہور کی  انتظامیہ نے او پی ڈی سروس بند کرتے ہوئے مریضوں سے اپیل کی ہے کہ وہ معمولی نوعیت کی تکلیف کی صورت میں ہسپتال نہ آئیں البتہ اگر تکلیف بڑی ہے توہسپتال کی ایمرجنسی سے رابطہ کریں۔دوسری طرف سروسز ہسپتال کے بعد جناح ہسپتال میں بھی ڈاکٹروں نے او پی ڈی بندکر کے آپریشنز ملتوی کر دیے ہیں،او پی ڈی بند اور آپریشن ملتوی ہونے کی صورت میں مریض اور ان کے لواحقین شدید پریشانی میں مبتلا ہو کر رہ گئے ہیں۔دوسری جانب لاہور ہی میں واقع میوہسپتال،جنرل ہسپتال اور گنگارام کی او پی ڈیز میں مریضوں کو دیکھا جارہا ہے اور ادویات بھی دی جارہی ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

’ففٹی شیڈز آف صباقمر‘،معروف پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصویر کے مداحوں نے دل تھام لئے

How COVID-19 is adding to the misery in occupied Kashmir after India’s clampdown: report

کورونا وائرس: پہلے سے مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کورونا وائرس سے کیسے بچیں.؟