لاہورہائیکورٹ،مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے اور پاسپورٹ واپسی کی درخواستوں کو نوازشریف کی درخواستوں کےساتھ سماعت کرنے یا نہ کرنے کے نکتے پر فیصلہ محفوظ

https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT

لاہورہائیکورٹ،مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے اور پاسپورٹ واپسی کی درخواستوں کو نوازشریف کی درخواستوں کےساتھ سماعت کرنے یا نہ کرنے کے نکتے پر فیصلہ محفوظ





لاہورلاہورہائیکورٹ نے مریم نواز کی ای سی ایل سے نکام نکالنے اور پاسپورٹ کی واپسی کی درخواستوں کو نوازشریف کی درخواستوں کیساتھ سماعت کرنے یا نہ کرنے کے نکتے پر فیصلہ محفوظ کرلیا اور سماعت ملتوی کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی ای سی ایل سے نکالنے اور پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ اٹارنی جنرل سپریم کورٹ میں مصروف ہیں اس لیے آج پیش نہیں ہو سکے ،عدالت نے کہاکہ آپ کو کہا تھا کہ اٹارنی جنرل سے پوچھ کہ بتائیں کہ وہ کب آئیں گے ،عدالت نے استفسار کیا کہ کیا ہم یہ سمجھیں کہ اٹارنی جنرل اس کیس میں پیش نہیں ہونا چاہتے؟۔
عدالت نے کہا کہ حکومت نواز شریف کو واپس لانے کے لیے شاید کچھ اقدامات کر رہی ہے ،عدالت نے مریم نواز کے وکیل سے استفسار کیا کہ پھر بھی آپ اس درخواست کو چلانا چاہتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

’ففٹی شیڈز آف صباقمر‘،معروف پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصویر کے مداحوں نے دل تھام لئے

How COVID-19 is adding to the misery in occupied Kashmir after India’s clampdown: report

کورونا وائرس: پہلے سے مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کورونا وائرس سے کیسے بچیں.؟