کوئٹہ میں کوئلے کی کان میں دھماکہ ،7افراد جاں بحق
https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT
کوئٹہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کوئلے کی کان میں دھماکہ سے 7 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق چیف انسپکٹر مائنز شفقت فیاض کا کہنا ہے کہ کوئلے کی کان میں گیس بھرنے کے باعث دھماکہ ہوا جس سے 7افراد جاں بحق ہو گئے ۔ان کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں کان سے نکال کر آبائی علاقوں میں روانہ کردی گئی ہیں ۔
کوئٹہ میں کوئلے کی کان میں دھماکہ ،7افراد جاں بحق

Comments
Post a Comment