کورونا وائرست کی صرف 40 منٹ میں تشخیص کرنے والی کٹ تیار کر لی گئی

https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT

کورونا وائرست کی صرف 40 منٹ میں تشخیص کرنے والی کٹ تیار کر لی گئی




لاہور امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (یو ایس ایف ڈی اے) نے پہلی کورونا ریپڈ تشخیصی کٹ کی منظوری دے دی ہے ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا ریپڈ ٹیسٹ کٹ وہ پہلی کٹ ہے جس سے کورونا وائرس کا ٹیسٹ 40 منٹ میں ہو سکےگا۔
ابتدائ میں یہ کٹ اسپتالوں کی ایمرجنسی میں استعمال ہو گی جب کہ ٹیسٹ کٹ کی سپلائی کا ا?غاز کا 30 مارچ یعنی ا?ئندہ ہفتے سے اسپتالوں سے ہو گا۔یاد رہے ایف ڈی اے امریکی محکمہ صحت اور انسانی خدمات کی ایک ایجنسی ہے جو کہ عوام الناس کی صحت کی حفاظت کرتی ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ کورونا سے متاثرہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ سے زائد ہو چکی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

’اس معمولی سی بیماری سے امریکہ میں 70 ہزار لوگ مرجاتے ہیں، کرونا سے تو صرف 22 ہلاکتیں ہوئی ہیں‘ صدر ٹرمپ سٹاک مارکیٹ میں مندی پر برس پڑے

’ففٹی شیڈز آف صباقمر‘،معروف پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصویر کے مداحوں نے دل تھام لئے

PCB charges Umar Akmal for breach of anti-corruption code