کورونا وائرس ،وزیر ریلوے نے مزید 24ٹرینیں بند کرنے کا اعلان کردیا
https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT
کورونا وائرس ،وزیر ریلوے نے مزید 24ٹرینیں بند کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد وزیر ریلوے شیخ رشید نے کورونا وائرس کے پیش نظر مزید 24 ٹرینیں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز 10 ٹرینیں بند کی تھیں، اب ٹوٹل 34 ٹرینیں بند ہو گئی ہیں۔ملک میں کل 134ٹرینیں چلتی ہیں جن میں سے 34ٹرینیں بند کر دی گئی ہیں اور اب 100ٹرینیں چلیں گی ۔ ملک میں مسافروں کی تعداد 2 لاکھ سے کم ہو کرایک لاکھ 65 ہزار ہو چکی ہے۔
Comments
Post a Comment