کراچی،ہسپتال میں زیرعلاج 18 ماہ کے بچے میں کورونا کی تصدیق

https://www.revenuehits.com/lps/pubref/?ref=@RH@yFrunQv_mzw-z-eHW6TrQFgCNN7_AvfT

کراچی،ہسپتال میں زیرعلاج 18 ماہ کے بچے میں کورونا کی تصدیق



کراچی سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے حوالے سے شہریوںسے بھرپور احتیاط کرنے کی اپیل کردی۔سندھ حکومت کاکہنا ہے کہ ہم اقدامات کررہے ہیں مگر شہری احتیاط نہیں کررہے ۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سندھ حکومت کا کہناہے کہ سعودی عرب سے آئی متاثرہ خاتون نے احتیاط نہیں کی ،ایک خاتون سے 16 رشتہ داروں میں وائرس منتقل ہوا۔
سندھ حکومت نے درخواست کرتے ہوئے کہاکہ لوگ اپنے بچوں کی بھی احتیاط کریں ۔ہسپتال میں زیرعلاج 18 ماہ کے بچے میں کورونا کی تصدیق ہو گئی ،سندھ حکومت کاکہنا ہے کہ لوگ آگر احتیاط نہیں کریں گے تو وائرس تیز ی سے پھیلے گا۔

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

’ففٹی شیڈز آف صباقمر‘،معروف پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصویر کے مداحوں نے دل تھام لئے

How COVID-19 is adding to the misery in occupied Kashmir after India’s clampdown: report

کورونا وائرس: پہلے سے مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کورونا وائرس سے کیسے بچیں.؟